the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

جموں و کشمیر اسمبلی انتخابات 2024 میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

نیشنل کانفرنس جموں و کشمیر
کانگریس
بی جے پی
کانگریس صدر سونیا گاندھی کی آج 70 ویں سالگرہ ہے۔ اس موقع پر کانگریس سمیت تمام جماعتوں کے لیڈروں نے انہیں سالگرہ کی مبارکباد دی۔ سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ، موتی لال ووہرا، احمد پٹیل، جناردن دویدی، کمل ناتھ، دگ وجے سنگھ، غلام نبی آزاد، ملک ارجن کھڑگے، آنند شرما، پی چدمبرم سمیت تمام بڑے لیڈر گلدستے لے کر سونیا کی رہائش گاہ پہنچے اور انہیں مبارکباد دی۔ سونیا کی پیدائش 9



دسمبر 1946 کو ہوئی تھی۔ادھر وزیر اعظم مودی نے بھی کانگریس صدر سونیا گاندھی کومبارکباد دی۔ مودی نے ٹویٹر پر کہا کہ محترمہ سونیا گاندھی سالگرہ کی مبارکباد۔ ایشور انہیں اچھی صحت کے ساتھ لمبی عمر عطاکرے۔ کانگریس لیڈر جیوترا دتیہ سندھیا نے بھی اس موقع پر محترمہ سونیا گاندھی کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا کہ محترمہ سونیا گاندھی کو 70 ویں سالگرہ پر نیک خواہشات۔ ایشور انہيں اچھی صحت سے نوازے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.